Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah 'Abasa — Ayah 22

80:22
ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ٢٢
پھر جب چاہے گا اسے زنده کر دے گا.1
Footnotes
  • [1]

    یعنی موت کےبعد، اسے قبر میں دفنانے کا حکم دیا، تاکہ اس کا احترام برقرار رہے ورنہ درندے اور پرندے اس کی لاش کو نوچ نوچ کر کھاتے جس سے اس کی بے توقیری ہوتی۔

    (2) یعنی معاملہ اس طرح ہے، جس طرح یہ کافر کہتا ہے۔