Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah 'Abasa — Ayah 33

80:33
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ٣٣
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.1
Footnotes
  • [1] قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔