Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Takwir — Ayah 10

81:10
وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ ١٠
اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.1
Footnotes
  • [1] موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔