Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Takwir — Ayah 17

81:17
وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ ١٧
اور رات کی جب جانے لگے.1
Footnotes
  • [1] عَسْعَسَ، اضداد میں سے ہے، یعنی آنے اور جانے دونوں معنوں میں اس کا استعمال ہوتا ہے، تاہم یہاں جانے کے معنی میں ہے۔