Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah At-Takwir — Ayah 21

81:21
مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ ٢١
جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین1 ہے.
Footnotes
  • [1] یعنی فرشتوں کے درمیان اس کی اطاعت کی جاتی ہے۔ وہ فرشتوں کا مرجع اور مطاع ہے نیز وحی کےسلسلے میں امین ہے۔