Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Buruj — Ayah 4

85:4
قُتِلَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡأُخۡدُودِ ٤
(کہ) خندقوں والے ہلاک کیے گئے.1
Footnotes
  • [1] یعنی جن لوگوں نے خندقیں کھود کر اس میں رب کے ماننے والوں کو ہلاک کیا، ان کے لئے ہلاکت اور بربادی ہے، قُتِلَ بمعنی لُعِنَ ۔