Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Buruj — Ayah 6

85:6
إِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُودٞ ٦
جب کہ وه لوگ اس کے آس پاس بیٹھے تھے.1
Footnotes
  • [1] کافر بادشاہ یا اس کے کارندے، آگ کے کنارے بیٹھے اہل ایمان کے جلنے کا تماشا دیکھ رہے تھے، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔