Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-A'la — Ayah 10

87:10
سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ ١٠
ڈرنے والا تو نصیحت لے گا.1
Footnotes
  • [1] یعنی آپ کی نصیحت سے وہ یقیناً عبرت حاصل کریں گے جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوگا، ان میں خشیت الہیٰ اور اپنی اصلاح کا جذبہ مزید قوی ہو جائے گا۔