Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-A'la — Ayah 5

87:5
فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ ٥
پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.1
Footnotes
  • [1] گھاس خشک ہو جائے تو اسے غُثَاءً کہتے ہیں، أَحْوَى سیاہ کر دیا۔ یعنی تازہ اور شاداب گھاس کو ہم سکھا کر سیاہ کوڑا بھی کر دیتے ہیں۔