Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Ghashiyah — Ayah 2

88:2
وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ٢
اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.1
Footnotes
  • [1] یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔