Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Balad — Ayah 3

90:3
وَوَالِدٖ وَمَا وَلَدَ ٣
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اولاد کی.1
Footnotes
  • [1] بعض نے اس سے مراد حضرت آدم (عليه السلام) اور ان کی اولاد لی ہے، اور بعض کے نزدیک یہ عام ہے، ہر باپ اور اس کی اولاد اس میں شامل ہے۔