Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Balad — Ayah 6

90:6
يَقُولُ أَهۡلَكۡتُ مَالٗا لُّبَدًا ٦
کہتا (پھرتا) ہے کہ میں نے تو بہت کچھ مال خرچ کر ڈالا.1
Footnotes
  • [1] لُبَدًا ۔ کثیر، ڈھیر۔ یعنی دنیا کے معاملات اور فضولیات میں خوب پیسہ اڑاتا ہے، پھر فخر کے طور پر لوگوں کے سامنے بیان کرتا پھرتا ہے۔