Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shams — Ayah 12

91:12
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشۡقَىٰهَا ١٢
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.1
Footnotes
  • [1] جس کا نام مفسرین قدار بن سالف بتلاتے ہیں۔ اس کا ایسا کام کیا کہ یہ رئیس الاشقیاء بن گیا سب سے بڑا شقی (بدبخت)۔