Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shams — Ayah 3

91:3
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ٣
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.1
Footnotes
  • [1] یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔