Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Shams — Ayah 7

91:7
وَنَفۡسٖ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی.1
Footnotes
  • [1] یا جس نے اسے درست کیا۔ درست کرنے کا مطلب ہے، اسے متناسب الاعضاء بنایا، بےڈھبا اور بےڈھنگا نہیں بنایا۔