Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-Layl — Ayah 12

92:12
إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ ١٢
بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.1
Footnotes
  • [1] یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ ( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)