Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

A translation of every ayah of the Quran in Urdu.

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Sharh — Ayah 6

94:6
إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرٗا ٦
بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے.1
Footnotes
  • [1] یہ آپ (صلى الله عليه وسلم) کے لئے اور صحابہ (رضي الله عنهم) کے لئے خوشخبری ہے کہ تم اسلام کی راہ میں جو تکلیفیں برداشت کر رہے ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے بعد ہی اللہ تمہیں فراغت وآسانی سے نوازے گا۔ چنانچہ ایسا ہی ہوا، جسے ساری دنیا جانتی ہے۔