Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Ash-Sharh — Ayah 8

94:8
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب ٨
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.1
Footnotes
  • [1] یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔