Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Al-'Alaq — Ayah 10

96:10
عَبۡدًا إِذَا صَلَّىٰٓ ١٠
جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے.1
Footnotes
  • [1] مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔