Maulana Muhammad Junagarhi

Ayah by Ayah

Tags

Download Links

Maulana Muhammad Junagarhi translation for Surah Az-Zalzalah — Ayah 4

99:4
يَوۡمَئِذٖ تُحَدِّثُ أَخۡبَارَهَا ٤
اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی.1
Footnotes
  • [1] یعنی دہشت زدہ ہوکر کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے، یہ کیوں اس طرح ہل رہی ہے اور اپنے خزانے اگل رہی ہے۔