Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Hud — Ayah 91

قَالُوا۟
انہوں نے کہا
يَٰشُعَيْبُ
اے شعیب
مَا
نہیں
نَفْقَهُ
ہم سمجھتے
كَثِيرًا
بہت سا
مِّمَّا
اس میں سے جو
تَقُولُ
تم کہتے ہو
وَإِنَّا
اور بیشک ہم
لَنَرَىٰكَ
البتہ ہم دیکھتے ہیں تجھ کو
فِينَا
اپنے میں
ضَعِيفًا
کمزور
وَلَوْلَا
اور اگر نہ
رَهْطُكَ
تیرا کنبہ ہوتا
لَرَجَمْنَٰكَ
البتہ ہم سنگسار کردیتے تجھ کو
وَمَآ
اور نہیں
أَنتَ
تو
عَلَيْنَا
ہم پر
بِعَزِيزٍ
کچھ بھاری۔ زبردست۔ غالب
(۹۱)