Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Hud — Ayah 99

وَأُتْبِعُوا۟
اور وہ پیچھے لگائے گئے
فِى
میں
هَٰذِهِۦ
اس ( دنیا) میں
لَعْنَةً
لعنت کو۔ پھٹکار کو
وَيَوْمَ
اور دن
ٱلْقِيَٰمَةِ
قیامت کے
بِئْسَ
کتنی بری ہے
ٱلرِّفْدُ
بخشش
ٱلْمَرْفُودُ
دی جانے والی
(۹۹)