Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Yusuf — Ayah 47

قَالَ
اس نے کہا
تَزْرَعُونَ
تم اگاؤ گے۔ کھیتی باڑی کرو گے
سَبْعَ
سات
سِنِينَ
سال
دَأَبًا
متواتر
فَمَا
تو جو
حَصَدتُّمْ
تم کاٹو گے
فَذَرُوهُ
تو چھوڑ دینا اس کو
فِى
میں
سُنۢبُلِهِۦٓ
اس کی بالی (میں)
إِلَّا
مگر
قَلِيلًا
تھوڑا
مِّمَّا
اس میں سے جو
تَأْكُلُونَ
تم کھاتے ہو
(۴۷)