Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Yusuf — Ayah 9

ٱقْتُلُوا۟
قتل کردو
يُوسُفَ
یوسف کو
أَوِ
یا
ٱطْرَحُوهُ
پھینک دو اس کو
أَرْضًا
کسی زمین میں
يَخْلُ
خالی ہوجائے گا
لَكُمْ
تمہارے لیے
وَجْهُ
چہرہ
أَبِيكُمْ
تمہارے باپ کا
وَتَكُونُوا۟
اور تم ہوجانا
مِنۢ
کے
بَعْدِهِۦ
اس کام کے بعد
قَوْمًا
لوگ
صَٰلِحِينَ
نیک
(۹)