Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Yusuf — Ayah 94

وَلَمَّا
اور جب
فَصَلَتِ
جدا ہوا
ٱلْعِيرُ
قافلہ
قَالَ
کہا
أَبُوهُمْ
ان کے باپ نے
إِنِّى
بیشک میں
لَأَجِدُ
البتہ میں پاتا ہوں
رِيحَ
خوشبو
يُوسُفَ
یوسف کی
لَوْلَآ
اگر نہیں
أَن
یہ کہ
تُفَنِّدُونِ
تم بہکا ہوا کہو مجھے
(۹۴)