Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Ar-Ra'd — Ayah 26

ٱللَّهُ
اللہ تعالیٰ
يَبْسُطُ
پھیلاتا ہے
ٱلرِّزْقَ
رزق کو
لِمَن
جس کے لئے
يَشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَيَقْدِرُ
اور اندازے سے دیتا ہے
وَفَرِحُوا۟
اور وہ خوش ہوگئے/ اترانے لگے
بِٱلْحَيَوٰةِ
زندگی پر
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
وَمَا
اور نہیں
ٱلْحَيَوٰةُ
زندگی
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
فِى
میں
ٱلْءَاخِرَةِ
آخرت (کے مقابلے)
إِلَّا
مگر
مَتَٰعٌ
ایک متاع
(۲۶)