Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hijr — Ayah 19

وَٱلْأَرْضَ
اور زمین (کو)
مَدَدْنَٰهَا
پھیلا دیا ہم نے اس کو
وَأَلْقَيْنَا
اور ڈالے ہم نے
فِيهَا
اس میں
رَوَٰسِىَ
پہاڑ
وَأَنۢبَتْنَا
اور اگائی ہم نے
فِيهَا
اس میں
مِن
کی
كُلِّ
ہر طرح کی
شَىْءٍ
چیز
مَّوْزُونٍ
موزوں۔ مناسب
(۱۹)