Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Isra — Ayah 37

وَلَا
اور نہ
تَمْشِ
تم چلو
فِى
میں
ٱلْأَرْضِ
زمین (میں)
مَرَحًا
اکڑ کر
إِنَّكَ
کیونکہ تم
لَن
ہرگز نہیں
تَخْرِقَ
پھاڑ سکتے
ٱلْأَرْضَ
زمین کو
وَلَن
اور ہرگز نہیں
تَبْلُغَ
پہنچ سکتے
ٱلْجِبَالَ
پہاڑوں کو
طُولًا
اونچائی میں/ بلندی میں/ لمبائی میں
(۳۷)