Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Isra — Ayah 89

وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
صَرَّفْنَا
پھیر پھیر کر لائے ہم/ پھیر پھیر کر بیان کیں ہم نے
لِلنَّاسِ
لوگوں کے لئے
فِى
میں
هَٰذَا
اس
ٱلْقُرْءَانِ
قرآن
مِن
میں سے
كُلِّ
ہر طرح کی
مَثَلٍ
مثال
فَأَبَىٰٓ
تو نہ مانا
أَكْثَرُ
اکثر
ٱلنَّاسِ
لوگوں نے
إِلَّا
مگر
كُفُورًا
انکار کرنا
(۸۹)