Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Kahf — Ayah 35

وَدَخَلَ
اور وہ داخل ہوا
جَنَّتَهُۥ
اپنے باغ میں
وَهُوَ
اس حال میں کہ وہ
ظَالِمٌ
ظلم کرنے والا تھا اپنی جان پر
لِّنَفْسِهِۦ
اپنی ذات پر
قَالَ
کہنے لگا
مَآ
نہیں
أَظُنُّ
میں سمجھتا
أَن
کہ
تَبِيدَ
ہلاک ہوگا/ برباد ہوگا
هَٰذِهِۦٓ
یہ
أَبَدًا
کبھی بھی
(۳۵)