Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Kahf — Ayah 46

ٱلْمَالُ
مال
وَٱلْبَنُونَ
اور بیٹے
زِينَةُ
رونق ہیں
ٱلْحَيَوٰةِ
زندگی کی
ٱلدُّنْيَا
دنیا کی
وَٱلْبَٰقِيَٰتُ
اور باقی رہنے والیاں
ٱلصَّٰلِحَٰتُ
نیکیاں ہیں
خَيْرٌ
جو بہتر ہیں
عِندَ
نزدیک
رَبِّكَ
تیرے رب کے
ثَوَابًا
ثواب کے اعتبار سے
وَخَيْرٌ
اور بہتر ہیں
أَمَلًا
امید کے اعتبار سے
(۴۶)