Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Kahf — Ayah 60

وَإِذْ
اور جب
قَالَ
کہا
مُوسَىٰ
موسیٰ (علیہ السلام) نے
لِفَتَىٰهُ
اپنے نوجوان کو/ غلام کو/ خادم کو
لَآ
نہ
أَبْرَحُ
میں پلٹوں گا/ نہ میں پھروں گا
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
أَبْلُغَ
میں پہنچ جاؤں
مَجْمَعَ
جمع ہونے کی جگہ
ٱلْبَحْرَيْنِ
دو دریاؤں کے
أَوْ
یا
أَمْضِىَ
میں چلتا رہوں گا
حُقُبًا
برسوں/ مدتوں
(۶۰)