Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Kahf — Ayah 71

فَٱنطَلَقَا
تو دونوں چل دیئے
حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
إِذَا
جب
رَكِبَا
وہ دونوں سوار ہوئے
فِى
میں
ٱلسَّفِينَةِ
کشتی
خَرَقَهَا
تو اس نے پھاڑ دیا اس کو
قَالَ
کہا
أَخَرَقْتَهَا
تم نے پھاڑ دیا اس کو
لِتُغْرِقَ
تاکہ غرق کرے
أَهْلَهَا
اس کے رہنے والوں کو (سواروں کو)
لَقَدْ
البتہ تحقیق
جِئْتَ
لایا تو
شَيْـًٔا
چیز
إِمْرًا
بہت بھاری
(۷۱)