Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Kahf — Ayah 90

حَتَّىٰٓ
یہاں تک کہ
إِذَا
جب
بَلَغَ
وہ پہنچا
مَطْلِعَ
طلوع ہونے کی جگہ
ٱلشَّمْسِ
سورج کے
وَجَدَهَا
پایا اس کو
تَطْلُعُ
کہ طلوع ہو رہا ہے
عَلَىٰ
پر
قَوْمٍ
ایک قوم (پر)
لَّمْ
نہیں
نَجْعَل
بنایا ہم نے
لَّهُم
ان کے لیے
مِّن
کے
دُونِهَا
اس کے ادھر
سِتْرًا
کوئی پردہ۔ اوٹ
(۹۰)