Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Baqarah — Ayah 32

قَالُوا۟
انہوں نے کہا
سُبْحَٰنَكَ
پاک ہے تو
لَا
نہیں
عِلْمَ
کوئی علم
لَنَآ
ہمارے لئے
إِلَّا
مگر
مَا
جو
عَلَّمْتَنَآ
سکھایا تم نے ہم کو
إِنَّكَ
بیشک آپ
أَنتَ
آپ ہی
ٱلْعَلِيمُ
جو بہت علم والے / بہت جاننے والے
ٱلْحَكِيمُ
جو بہت حکمت والے ہیں
(۳۲)