Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Baqarah — Ayah 40

يَٰبَنِىٓ
اے بیٹو !
إِسْرَٰٓءِيلَ
اسرائیل کے
ٱذْكُرُوا۟
یاد کرو
نِعْمَتِىَ
نعمتیں میری
ٱلَّتِىٓ
وہ جو
أَنْعَمْتُ
انعام کی تھیں میں نے
عَلَيْكُمْ
اوپر تمہارے
وَأَوْفُوا۟
اور پورا کرو
بِعَهْدِىٓ
میرے عہد کو
أُوفِ
میں پورا کروں گا
بِعَهْدِكُمْ
تمہارے عہد کو
وَإِيَّٰىَ
اورصرف مجھ سے ہی
فَٱرْهَبُونِ
پس ڈرو مجھ سے
(۴۰)