Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Taha — Ayah 128

أَفَلَمْ
کیا پھر نہیں
يَهْدِ
رہنمائی کی۔ ہدایت ملی
لَهُمْ
ان کو (اس بات سے)
كَمْ
کتنی ہی
أَهْلَكْنَا
ہلاک کیں ہم نے
قَبْلَهُم
ان سے پہلے ان کی
مِّنَ
سے
ٱلْقُرُونِ
بستیوں میں (سے)
يَمْشُونَ
وہ جو چلتے پھرتے ہیں
فِى
میں
مَسَٰكِنِهِمْ
ان کے رہنے کی جگہوں (میں)
إِنَّ
یقینا
فِى
میں
ذَٰلِكَ
اس میں
لَءَايَٰتٍ
البتہ نشانیاں ہیں
لِّأُو۟لِى
والوں کے لیے
ٱلنُّهَىٰ
عقل (والوں کے لیے)
(۱۲۸)