Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Taha — Ayah 130

فَٱصْبِرْ
پس صبر کرو
عَلَىٰ
اس پر
مَا
جو
يَقُولُونَ
وہ کہتے ہیں
وَسَبِّحْ
اور تسبیح کرو
بِحَمْدِ
ساتھ حمد کے
رَبِّكَ
اپنے رب کی
قَبْلَ
قبل
طُلُوعِ
طلوع ہونے سے
ٱلشَّمْسِ
سورج
وَقَبْلَ
اور قبل
غُرُوبِهَا
اس کے غروب ہونے سے
وَمِنْ
اور سے
ءَانَآئِ
گھڑیوں میں
ٱلَّيْلِ
رات کی
فَسَبِّحْ
پس تسبیح کرو
وَأَطْرَافَ
اور کناروں پر
ٱلنَّهَارِ
دن کے
لَعَلَّكَ
شاید کہ تو
تَرْضَىٰ
تو راضی ہوجائے
(۱۳۰)