Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Taha — Ayah 132

وَأْمُرْ
اور حکم دو
أَهْلَكَ
اپنے گھر والوں کو
بِٱلصَّلَوٰةِ
نماز کا
وَٱصْطَبِرْ
اور جمے رہو
عَلَيْهَا
اس پر
لَا
نہیں
نَسْـَٔلُكَ
ہم سوال کرتے تجھ سے
رِزْقًا
رزق کا
نَّحْنُ
ہم
نَرْزُقُكَ
ہم رزق دیتے ہیں تجھ کو
وَٱلْعَٰقِبَةُ
اور انجام
لِلتَّقْوَىٰ
تقوی ہی کے لیے ہے
(۱۳۲)