Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Taha — Ayah 134

وَلَوْ
اور اگر
أَنَّآ
بیشک ہم
أَهْلَكْنَٰهُم
ہلاک کردیں ہم ان کو
بِعَذَابٍ
ساتھ عذاب کے
مِّن
سے
قَبْلِهِۦ
اس سے پہلے
لَقَالُوا۟
البتہ کہیں گے
رَبَّنَا
اے ہمارے رب
لَوْلَآ
کیوں نہ
أَرْسَلْتَ
تو نے بھیجا
إِلَيْنَا
ہماری طرف
رَسُولًا
ایک رسول
فَنَتَّبِعَ
تو ہم پیروی کرتے
ءَايَٰتِكَ
تیری آیات کی
مِن
سے
قَبْلِ
اس سے پہلے
أَن
کہ
نَّذِلَّ
ہم ذلیل ہوں
وَنَخْزَىٰ
اور ہم رسوا ہوں
(۱۳۴)