Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Taha — Ayah 78

فَأَتْبَعَهُمْ
تو پیچھے آیا ان کے
فِرْعَوْنُ
فرعون
بِجُنُودِهِۦ
اپنے لشکروں کے ساتھ
فَغَشِيَهُم
تو ڈھانپ لیا ان کو
مِّنَ
سے
ٱلْيَمِّ
سمندر میں (سے)
مَا
جس چیز نے
غَشِيَهُمْ
ڈھانپ لیا ان کو
(۷۸)