Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Taha — Ayah 96

قَالَ
کہا اس نے
بَصُرْتُ
میں نے دیکھا
بِمَا
ساتھ اس کے جو
لَمْ
نہیں
يَبْصُرُوا۟
انہوں نے دیکھا
بِهِۦ
جس کو
فَقَبَضْتُ
تو میں نے اٹھا لی
قَبْضَةً
ایک مٹھی
مِّنْ
سے
أَثَرِ
نقش قدم سے
ٱلرَّسُولِ
رسول کے
فَنَبَذْتُهَا
تو نے ڈال دیا اس کو۔ پھینک دیا اس کو
وَكَذَٰلِكَ
اور اسی طرح
سَوَّلَتْ
آسان کردیا تھا - اچھا کر کے دکھایا تھا
لِى
میرے لیے
نَفْسِى
میرے نفس نے
(۹۶)