Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 43

أَمْ
یا
لَهُمْ
ان کے لیے
ءَالِهَةٌ
کچھ الہ ہیں
تَمْنَعُهُم
جو روک رہے ہیں ان کو
مِّن
دُونِنَا
ہمارے علاوہ۔ ہمارے مقابلے میں
لَا
نہیں
يَسْتَطِيعُونَ
وہ استطاعت رکھتے
نَصْرَ
مدد کی
أَنفُسِهِمْ
اپنے نفسوں کی
وَلَا
اور نہ
هُم
وہ
مِّنَّا
ہمارے طرف سے
يُصْحَبُونَ
حمایت دیئے جائیں گے۔ ساتھ دیئے جائیں گے
(۴۳)