Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 74

وَلُوطًا
اور لوط کو
ءَاتَيْنَٰهُ
عطا کیا ہم نے اس کو
حُكْمًا
حکم
وَعِلْمًا
اور علم
وَنَجَّيْنَٰهُ
اور نجات دی ہم نے اس کو
مِنَ
سے
ٱلْقَرْيَةِ
اس بستی
ٱلَّتِى
وہ جو
كَانَت
تھی
تَّعْمَلُ
عمل کرتی
ٱلْخَبَٰٓئِثَ
برے۔ خبیث کام
إِنَّهُمْ
یقینا وہ
كَانُوا۟
تھے
قَوْمَ
لوگ ہی
سَوْءٍ
برے
فَٰسِقِينَ
فاسق
(۷۴)