Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 78

وَدَاوُۥدَ
اور داؤد
وَسُلَيْمَٰنَ
اور سلیمان
إِذْ
جب
يَحْكُمَانِ
وہ دونوں فیصلہ کر رہے تھے
فِى
میں
ٱلْحَرْثِ
کھیت کے معاملے
إِذْ
جب
نَفَشَتْ
رات کو چر لیا تھا۔ جب منتشر ہوگئیں تھیں
فِيهِ
اس میں
غَنَمُ
بکریوں نے۔ بکریاں
ٱلْقَوْمِ
ایک قوم کی
وَكُنَّا
اور تھے ہم
لِحُكْمِهِمْ
ان کے فیصلے کو
شَٰهِدِينَ
دیکھنے والے
(۷۸)