Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 83

وَأَيُّوبَ
اور ایوب کو
إِذْ
جب
نَادَىٰ
اس نے پکارا
رَبَّهُۥٓ
اپنے رب کو
أَنِّى
کہ بیشک میں
مَسَّنِىَ
چھو لیا مجھے
ٱلضُّرُّ
تکلیف نے
وَأَنتَ
اور تو
أَرْحَمُ
سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے
ٱلرَّٰحِمِينَ
رحم کرنے والوں میں سے
(۸۳)