Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Anbya — Ayah 90

فَٱسْتَجَبْنَا
تو ہم نے دعا قبول کرلی
لَهُۥ
اس کی
وَوَهَبْنَا
اور ہم نے عطا کیا
لَهُۥ
اس کو
يَحْيَىٰ
یحییٰ
وَأَصْلَحْنَا
اور درست کردی ہم نے
لَهُۥ
اس کے لیے
زَوْجَهُۥٓ
اس کی بیوی
إِنَّهُمْ
یقینا وہ
كَانُوا۟
تھے
يُسَٰرِعُونَ
جلدی کرتے
فِى
میں
ٱلْخَيْرَٰتِ
نیکیوں
وَيَدْعُونَنَا
اور وہ پکارتے تھے ہم کو
رَغَبًا
رغبت سے
وَرَهَبًا
اور خوف سے
وَكَانُوا۟
اور تھے وہ
لَنَا
ہمارے ہی لیے
خَٰشِعِينَ
خشوع کرنے والے
(۹۰)