Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 2

يَوْمَ
جس دن
تَرَوْنَهَا
تم دیکھو گے اس کو
تَذْهَلُ
بھول جائے گی
كُلُّ
ہر
مُرْضِعَةٍ
دودھ پلانے والی
عَمَّآ
اس کو
أَرْضَعَتْ
جو وہ دودھ پلاتی تھی
وَتَضَعُ
اور گرا دے گی۔ رکھ دے گی
كُلُّ
ہر
ذَاتِ
حَمْلٍ
حمل والی
حَمْلَهَا
اپنے حمل کو
وَتَرَى
اور تم دیکھو گے
ٱلنَّاسَ
لوگوں کو
سُكَٰرَىٰ
کہ وہ نشے میں ہیں
وَمَا
حالانکہ نہ ہوں گے
هُم
وہ
بِسُكَٰرَىٰ
نشے میں
وَلَٰكِنَّ
لیکن
عَذَابَ
عذاب
ٱللَّهِ
اللہ کا
شَدِيدٌ
بہت سخت ہوگا
(۲)