Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 22

كُلَّمَآ
جب کبھی۔ بھی
أَرَادُوٓا۟
وہ چاہیں گے
أَن
کہ
يَخْرُجُوا۟
وہ نکل سکیں
مِنْهَا
اس میں سے
مِنْ
سے
غَمٍّ
غم کی وجہ (سے)
أُعِيدُوا۟
لوٹا دیئے جائیں گے
فِيهَا
اسی میں
وَذُوقُوا۟
اور چکھو
عَذَابَ
عذاب
ٱلْحَرِيقِ
جلنے کا
(۲۲)