Urdu wbw translation

Word by word

Tags

Download Links

The meaning of each word of the Quran in Urdu.

Urdu wbw translation for Surah Al-Hajj — Ayah 45

فَكَأَيِّن
تو کتنی ہی
مِّن
میں سے
قَرْيَةٍ
بستیوں
أَهْلَكْنَٰهَا
ہلاک کیا ہم نے ان کو
وَهِىَ
اور وہ
ظَالِمَةٌ
ظالم تھیں
فَهِىَ
تو وہ
خَاوِيَةٌ
گری پڑی ہیں
عَلَىٰ
پر
عُرُوشِهَا
اپنی چھتوں (پر)
وَبِئْرٍ
اور (کتنے) کنوئیں ہیں
مُّعَطَّلَةٍ
بےکار۔ مسلسل۔ ناکارہ
وَقَصْرٍ
اور کتنے محل ہیں
مَّشِيدٍ
پختہ۔ بلند کیے ہوئے
(۴۵)